خوش آمدید
آپ ہماری ویب سائیٹ پر براہ راست مواد شائع کر سکتے ہیں۔ اگر آپ لکھاری ہیں تو کوشش کریں کہ آپ کے مضامین مختصر، غلطیوں سے پاک اور جامع ہوں۔ اپنے مضامین کو شائع کرنے سے پہلے کئ دفعہ پڑھ لیجئے۔ غلطیوں سے بھر پور مضامین نہ صر ف قارئین کی عدم دلچسپی کا باعث بنتے ہیں بلکہ ہماری ویب سائٹ کی ساکھ کو بھی نقصان پہنچاتے ہیں۔
یاد رکھیں، ہماری . کمیونٹی میں احترام اور معلوماتی مواد کی اہمیت ہے۔ براہ کرم، ویب سائٹ کے ضوابط اخلاق کا جائزہ لینے کے لیے کچھ وقت نکالیں تاکہ یہ یقینی ہو سکے کہ آپ کا مواد ہماری رہنما خطوط کے مطابق ہے۔
ہماری ویب سائٹ بروشسکی زبان کی تشہیر اور فروغ کے لیے کوشاں ہے اور ہم بروشو کمیونٹی کے لیے ایک صحت مند اور درخشاں پلیٹ فارم مہیا کرنا چاہتے ہیں۔ ہم اُن تمام لوگوں کوخوش آمدید کہتےہیں جو ہماری اس کاوش اور جذبے کو سراہتے ہیں جس میں بروشسکی اور بروشو کمیونٹی سے آگاہی اور اُن کے ثقافت کی تکریم دوسروں کے ساتھ شئیر کرتے ہیں۔
ایک ایسا ماحول قائم کرنے کے لیے جہا ں گھٹن اور نفرت کا اندیشہ نہ ہو، ضروری ہے کہ ہم باوقار اور باہمی تکریم کی پرچار کریں۔ اس لیے ہم اپنے صارفین سے التعماس کرتے ہیں کہ وہ مندرجہ زیل قوائد و ضوابط کا احترام کریں۔
مہذب اور محتاط گفتگو: ہم مہذب اور محتاط گفتگو کی ترغیب دیتے ہیں۔ توہین آمیز زبان، ذاتی حملوں، یا امتیازی رویے سے پرہیز کریں۔
ثقافتی حساسیت: بروشو کمیونٹی کے اندر اور عام طور پر موجود معاشرتی، علاقائی اور ثقافتی تنوع کا خیال رکھیں۔ مختلف نظریات اور روایات کا احترام کریں۔
کمیونٹی فوکس: تعاون اور علم کے اشتراک کو فروغ دیں۔ پلیٹ فارم کو خود کی تشہیر یا بروشو زبان یا ثقافت سے غیر متعلق تجارتی مقاصد کے لیے استعمال کرنے سے گریز کریں۔
توہین آمیز مواد: غیر متعلقہ مواد، اسپام، یا نفرت انگیز پیغامات پوسٹ کرنے سے گریز کریں
اگر آ پ کو ہماری ویب سائیٹ پر کوئی ایسا مواد نطر آجائے جو قابل اعتراض ہو تو ہمیں
اطلاع کریں تاکہ مناسب بندوبست کیاجاسکے۔
اگرآپ بروشسکی میں اپنی شاعری یا مضامین لکھنا چاہتے ہیں تو یاد رکھیں ہم صرف بروشسکی رسم الخط میں لکھائی کی حو صلہ افزائی کرتے ہیں۔
Welcome
With your assigned credentials, you can now publish content directly to www.burusho.org. Remember, we value a respectful and informative online community. Please take a moment to review the website’s code of conduct to ensure your content aligns with our guidelines.
Code of Conduct
Buresho.org is a platform dedicated to promoting the Burushaski language and fostering a vibrant online community for the Burushaski people. We welcome everyone who shares our passion for learning, sharing, and celebrating Burushaski culture.
To maintain a respectful and inclusive space for all, we kindly ask our users to adhere to the following guidelines:
- Respectful Communication: We encourage polite and considerate interactions. Avoid using offensive language, personal attacks, or discriminatory remarks.
- Accuracy and Credibility: When sharing information, strive for accuracy and cite sources whenever possible. We discourage the spread of misinformation or rumors.
- Cultural Sensitivity: Be mindful of the diverse backgrounds within the Burushaski community. Respect different viewpoints and traditions.
- Community Focus: Promote collaboration and knowledge-sharing. Refrain from using the platform for self-promotion or commercial purposes unrelated to the Burushaski language or the burusho culture.
- Spam and Abusive Content: Avoid posting irrelevant content, spam, or hateful messages.
Moderation:
Buresho.org moderators reserve the right to remove content that violates the code of conduct. Repeated violations may lead to temporary or permanent suspension of user accounts.
Reporting Violations:
If you encounter any content or behavior that breaches the code of conduct, please report it to the moderators using the designated reporting mechanism on the website.
Thank you for helping us create a positive and enriching online experience for everyone who visits Buresho.org!
If you intend to write in Burushaski language, please note we only encourage writing in the Burushaski scripts. Kindly go through the Burushaski orthography, both Perso-Arabic and the Roman/Latin version